گلوکارہ میڈونا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا

بدھ 6 مئی 2020 20:24

گلوکارہ میڈونا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2020ء) گلوکارہ میڈونا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی پاپ سٹار میڈونا کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

(جاری ہے)

 بتایا گیا ہے کہ میڈونا نے حال ہی میں کورونا ٹیسٹ کروایا اور اب اس کی رپورٹ آگئی ہے جو کہ مثبت ہے۔ رپورٹ مثبت آنے کے بعد میڈونا نے خود کو گھر میں ہی آئسولیٹ کر لیا ہے۔ میڈونا ٹیسٹ کلیئر ہونے تک اپنے گھر میں خود کو قرنطینہ کر کے رکھیں گی۔ واضح رہے اس سے قبل ہالی وڈ سے تعلق رکھنے والی دیگر کچھ شخصیات بھی کرونا وائرس کا شکار ہو چکی ہیں۔

وقت اشاعت : 06/05/2020 - 20:24:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :