ارطغرل غازی کو نشر کرنے سے میرے 35 روپے وصول ہوگئے، حمیمہ ملک
اب پی ٹی وی بجلی کے بل کی مد میں عوام سے 35 روپے وصول کرنا چھوڑ دے، واسع چوہدری
جمعہ 22 مئی 2020 15:03
(جاری ہے)
حمیمہ ملک کی طرح اداکار واسع چوہدری نے بھی دیریلیش ارطغرل کو پی ٹی وی پر چلانے پر اطمینان کا اظہار کیا، تاہم ساتھ ہی انہوں نے مطالبہ کردیا کہ اب پی ٹی وی بجلی کے بل کی مد میں عوام سے 35 روپے وصول کرنا چھوڑ دے۔
واسع چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ انہیں دیریلیش ارطغرل کو پی ٹی وی پر نشر کرنے پر کوئی اعتراض نہیں اور اب چوں کہ سرکاری ٹی وی نے ترک ڈرامے کی توسط سے اربوں اور کھربوں روپے کمالیے ہیں تو انتظامیہ کو بجلی کے بل کی مد میں قوم سے 35 روپے وصول کرنا بند کرنے چاہیے تاہم واسع چوہدری کے مطالبے پر کوئی لوگ ناراض بھی دکھائی دیے اور انہوں نے کہا کہ وہ ملک کی خاطر سرکاری ٹی وی کو 35 روپے تو کیا 200 روپے بھی دینے کو تیار ہیں۔کچھ لوگوں نے کہا کہ جب ہم لوگ وطن کی خاطر جان دے سکتے ہیں تو 35 روپے کیوں نہیں دے سکتے جبکہ کسی نے واسع چوہدری کو یاد دلایا کہ اب سرکاری ٹی وی بجلی کے بل کی مد میں 35 روپے نہیں بلکہ 100 روپے وصول کرتا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Savera Nadeem
Deepak Dobriyal
Julianne Moore
Fardeen Khan
Kajol
Aman Trikha
Harshaali Malhotra
Mandana Karimi
Candace Cameron Bure
Mélanie Laurent
Sarah Hyland
Sana Askari
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ