مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیے
اداکاری اور گلوکاری میرے بیٹے کا شوق ہے، میں اس میں رکاوٹ نہیں بنا، میری تمام نیک خواہشات بزل کے ساتھ ہیں، جہاں بھی میری ضرروت پڑی میں ضرور سپورٹ کروں گا، گفتگو
ہفتہ 30 مئی 2020 21:40
(جاری ہے)
سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کوچ کے فرائض انجام دیتے ہیں اور وہ غیر ملکی ٹیموں کے ساتھ بھی وابستہ رہ چکے ہیں۔
مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ اداکاری اور گلوکاری میرے بیٹے کا شوق ہے، میں اس میں رکاوٹ نہیں بنا، بزل نے مجھ سے اس حوالے سے رائے لی تو میں نے اسے روکا نہیں بلکہ بزل سے کہا کہ بس اچھے برے کا خیال رکھنا ، اسے کچھ حدود بھی بتائیں، وہ یقینا ان میں رہے گا۔مشتاق احمد نے کہا کہ میری تمام نیک خواہشات بزل کے ساتھ ہیں، جہاں بھی میری ضرروت پڑی میں ضرور سپورٹ کروں گا۔مشتاق احمد نے کہا کہ اچھے برے لوگ ہر جگہ ہو تے ہیں، جس فیلڈ میں میرا بیٹا گیا ہے وہاں بھی بہت اچھے لوگ ہیں، میں نے بزل سے کہا ہے کہ کبھی ایسا کام نہ کرنا جس سے فیملی کا نام متاثر ہو۔ مشتاق احمد نے کہا کہ بیٹے کو کرکٹر بنانے کیلئے کبھی زبردستی نہیں کی، اس کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Liana Liberato
Hansika Motwani
Ali Abbas Zafar
Juno Temple
Elisabeth Shue
A Nayyar
Raheem Shah
Hailee Steinfeld
Jason Statham
Josh Brolin
Stephen Amell
Zeba Aali Sheikh
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ