شوبز انڈسٹری میں خود کو منوانے کے لئے کئی سال محنت کرنا پڑی ، نمرہ خان

منگل 2 جون 2020 15:41

شوبز انڈسٹری میں خود کو منوانے کے لئے کئی سال محنت کرنا پڑی ، نمرہ خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2020ء) اداکارہ نمرہ خان نے شوبز میں اپنی کامیابی کے سفر بارے بات کردی۔ انہوں نے کہا کی انہیں شہرت راتوں رات حاصل نہیں ہوئی ہے اس کے لئے انہیں کئی سال محنت کرنا پڑی اور ہرسال اور ہر وقت خود کو منوانا پڑا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ انہوںنے اپنے ہر ڈرامے کو چیلنج سمجھ کر کیا۔ اداکارہ ڈرامہ ’’خوب سیرت ‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 02/06/2020 - 15:41:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :