ہانیہ عامر نے عاصم اظہر سے اپنے بارے سوال پوچھتے ہوئے کی ویڈیو جاری کردی

ہفتہ 6 جون 2020 14:46

ہانیہ عامر نے عاصم اظہر سے اپنے بارے سوال پوچھتے ہوئے کی ویڈیو جاری کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) اداکارہ ہانیہ عامر نے عاصم اظہر سے اپنے بارے سوال پوچھتے ہوئے کی ویڈیو جاری کردی۔

(جاری ہے)

جاری ویڈیو میں ہانیہ عامر اپنے دوست گلوکار عاٖصم اظہر سے اپنی پسند اور ناپسند بارے سوال پوچھے جس کے عاٖصم اظہر نے غلط جواب دیئے جس پر اداکارہ نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں کہ عاٖصم اظہر ان خاص دوست ہیں جبکہ وہ ان کی پسند کے بارے میں غلط جوابات دے کر اچھے دوست بھی ثابت نہ ہوئے۔

وقت اشاعت : 06/06/2020 - 14:46:48

Rlated Stars :