بشری انصاری کا روبینہ اشرف کی صحت یابی پر خوشی کا اظہار

منگل 9 جون 2020 12:04

بشری انصاری کا روبینہ اشرف کی صحت یابی پر خوشی کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2020ء) اداکارہ بشری انصاری نے روبینہ اشرف کی کورونا وائرس سے ان کی طبیعت بہتر ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے ان کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ روبینہ کے صحت یابی کی طرف بڑھنے پر خوش ہیں اور اپنی بہترین دوست کے لئے دعا گو ہیں کہ وہ بہت جلد مکمل طور پر تندرست و توانا ہو جائیں۔

وقت اشاعت : 09/06/2020 - 12:04:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :