ڈرامہ سیریل’’بندھے اک ڈور سے‘‘ کا نیا پرومو جاری

بدھ 10 جون 2020 15:16

اسلام آباد ۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2020ء) اداکارہ حناء الطاف کے ڈرامہ سیریل’’بندھے اک ڈور سے‘‘ کا نیا پرومو جاری کردیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

جس میں احسن خان حناء الطاف کو مناتے دکھائی دے رہے ہیں کہ اس دوران اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے اور وہ حناء الطاف کو چھتری دیتے ہیں کہ اچانک احسن خان کی چھتری میں اشنا شاہ آجاتی ہیں۔ ڈرامے کے ہدایت کارعلی فیضان جبکہ رائٹر فائزہ افتخار ہیں۔

وقت اشاعت : 10/06/2020 - 15:16:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :