میں اداکاری کرنا اور بگ باس میں شامل ہونا چاہتا تھا ،عادل خان

عادل اور راکھی کی شادی گزشتہ برس ہوئی تھی، دونوں نے ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کرکے راہیں بھی جدا کرلی تھیں

بدھ 3 اپریل 2024 12:17

میں اداکاری کرنا اور بگ باس میں شامل ہونا چاہتا تھا ،عادل خان
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2024ء) بھارتی اداکارہ راکھی ساون سے شادی کرنے والے عادل خان درانی کا کہنا ہے کہ وہ اداکاری کرنا اور بگ باس میں شامل ہونا چاہتے تھے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران عادل درانی نے خود کو راکھی کا صرف بوائے فرینڈ قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم راکھی کا بوائے فرینڈ بن کر کرنے رکھنے کی کوشش کی تھی۔واضح رہے کہ عادل اور راکھی کی شادی گزشتہ برس ہوئی تھی، دونوں نے ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کرکے راہیں بھی جدا کرلی تھیں۔

وقت اشاعت : 03/04/2024 - 12:17:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :