نمرہ خان کا نئے ہیئر کٹ کے ساتھ فوٹو شوٹ

بدھ 17 جون 2020 15:28

نمرہ خان کا نئے ہیئر کٹ کے ساتھ فوٹو شوٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2020ء) اداکارہ نمرہ خان نے نئے ہیئر کٹ کے ساتھ اپنا فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا ہے۔ فوٹوشوٹ میں انہوں نے مختلف رنگوں کی پینٹ شرٹ زیب تن کر رکھی ہیں۔

(جاری ہے)

جس میںان کے چھوٹے بالوں والا ہیئر سٹائل بھی نظر آ رہا ہے، سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کو ان کا یہ حلیہ بہت پسند آیاہے۔یاد رہے کہ آخری مرتبہ نمرہ خان ڈرامہ سیریل’’خوب سیرت ‘‘ میں دکھائی دی تھیں۔

وقت اشاعت : 17/06/2020 - 15:28:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :