ڈرامہ ’’گستاخ‘‘پرسوں نشر کیا جائے گا

منگل 7 جولائی 2020 13:08

ڈرامہ ’’گستاخ‘‘پرسوں نشر کیا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) ڈرامہ سیریل ’’گستاخ‘‘پرسوں جمعرات کو نشر کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

نجف بلگرامی کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامے کی کہانی جذبات پر مبنی ہے جس کی کاسٹ میں فیصل حسین ، یشما گل اور فریال محمود مرکزی کردارادا کرتے نظر آئیں گے۔

وقت اشاعت : 07/07/2020 - 13:08:00

Rlated Stars :