ژالے سرحدی نے بین الااقوامی کمرشل فلم میں کام کرنے کا عندیہ دے دیا

منگل 14 جولائی 2020 15:14

ژالے سرحدی نے بین الااقوامی کمرشل فلم میں کام کرنے کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2020ء) اداکارہ ژالے سرحدی کے کہا کہ وہ بہت جلد بین الااقوامی پراجیکٹ میں نظر آئیں گی۔

(جاری ہے)

انہوںنے بتایا کہ یہ ایک کمرشل پراجیکٹ ہے جو ایک بہت بڑے ہدایت کار بنانے جارہے ہیں تاہم انہوںنے پراجیکٹ کے ہدایت کار اور تفصیل بارے آگاہ نہیں کیا ہے ۔ انہوںنے مزید کہاکہ یہ پراجیکٹ کسی بھی طرح سے بھارتی فلم انڈسٹری سے منسلک نہیں ہے تاہم اس کمرشل فلم کی عکس بندی رواں سال وستمبر میں شروع کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 14/07/2020 - 15:14:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :