بابر علی کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش، نام محمد عیسیٰ رکھا

بدھ 22 جولائی 2020 12:25

بابر علی کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش، نام محمد عیسیٰ رکھا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2020ء) اداکار بابر علی کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے نومولود بیٹے محمد عیسیٰ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے محمد عیسیٰ رکھا ہے۔ یاد رہے کہ بابر علی کے تین بچے ہیں۔

وقت اشاعت : 22/07/2020 - 12:25:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :