اداکارہ سارہ لورین کا برانڈ ’’لا فیسٹا‘‘ کی نئی کلکشن کے لئے فوٹوشوٹ مکمل

بدھ 22 جولائی 2020 14:36

اداکارہ سارہ لورین کا برانڈ ’’لا فیسٹا‘‘ کی نئی کلکشن کے لئے فوٹوشوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2020ء) سارہ لورین کا نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔ اداکارہ نے برانڈ ’’لا فیسٹا‘‘ کی نئی کلکشن کے لئے فوٹوشوٹ مکمل کروایا جس میں وہ کالے رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں، جس پر سفید رنگ کی کڑھائی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نئی فلم ‘‘میڈ ان چائنہ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔

وقت اشاعت : 22/07/2020 - 14:36:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :