پنجابی فلم ” سرکاری کنگن “ کی شوٹنگ مری میں جاری

منگل 10 دسمبر 2013 13:09

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10دسمبر 2013ء) پروڈیوسر و ہدایتکار اشفاق چوہدری کی پنجابی فلم ” سرکاری کنگن “ کی شوٹنگ مری میں جاری ۔

(جاری ہے)

ہدایتکار اشفاق چوہدری نے اس فلم میں تمام نئے چہروں کو کاسٹ کیا ہے جن میں مونا زیدی ، علی ، راحیلہ آغا ، کاجل چوہدری ، سارہ خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 10/12/2013 - 13:09:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :