سشانت سنگھ کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی اداکار نے خود کشی کر لی
مراٹھی فلموں میں کام کرنے والے اداکار بھاکرے نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
محمد علی جمعرات 30 جولائی 2020 20:53
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ خود کشی کرنے والے اداکار روز سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔
انہوں نے خود کشی سے کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے خود کشی کے معاملے پر گفتگو کی تھی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پولیس اداکار کی جانب سے خود کشی کیے جانے کی اصل وجوہات معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Asim Raza
Alyy Khan
Wali Khan
Luke Evans
Humera Arshad
Abdullah Kadwani
Chetna Pande
Simon Pegg
Vishakha Singh
Felicia Day
Sajal Ali
Maham Bhatt
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ