کراچی آکر بھی میرا دل لاہور میں دھڑکتا ہے ‘ فریحہ جبیں
جمعرات 9 جنوری 2014 14:00
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) اداکارہ فریحہ جبیں نے کہا ہے کہ کراچی آکر بھی میرا دل لاہور میں دھڑکتا ہے ، مجھے لاہور کی خوبصورت شامیں آج بھی یاد آتی ہیں ، میں نے کراچی میں ڈرامہ مصروفیات کی وجہ سے قیام کیا ہوا ہے کیونکہ لاہور میں ٹی وی ڈرامہ کم ہو گیا ہے جس کی وجہ سے میرے سمیت متعدد اداکار کراچی منتقل ہو چکے ہیں ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں مستقل طور پر کراچی شفٹ نہیں ہوئی ہوں ،صرف کام کی وجہ سے کراچی میں قیام پذیر ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں سردیوں کی شامیں آج بھی مجھے یاد ہیں جس میں سرد موسم کو میں بڑا انجوائے کرتی تھی اور سردی کے موسم میں آئسکریم کھانے کا اپنا ہی مزہ آتا ہے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kristen Stewart
Natalie Dormer
Danish Nawaz
Nazia Hassan
Guy Ritchie
Theo James
Clare Grant
Hameed Shaikh
nausheen shah
Randhir Kapoor
Juggan Kazim
Lizzy Caplan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ