زیادتی کرنے والوں کو جانوروں سے تشبیہ نہ دیں،جانور بہت اچھے ہوتے ہیں، اٴْشنا شاہ
بدھ 16 ستمبر 2020 16:28
(جاری ہے)
سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے آبی جانور سیل کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے اکثر دیکھا ہے کہ لوگ زیادتی کرنے والے درندوں کو جانوروں سے تشبیہ دیتے ہیں حالانکہ جانور تو بہت اچھے ہوتے ہیں۔
‘اداکارہ نے بتایا کہ یہ تصویر اگست 2019 میں جنوبی افریقہ کے تیسرے سب سے بڑے شہر کیپ ٹاؤن میں لی گئی ہے۔خیال رہے کہ لاہور موٹر وے پر خاتون کے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کے افسوسناک واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے، عوام کے ساتھ حکومت اور شوبز کی معروف شخصیات بھی اس حادثے پر آواز اٹھارہی ہیں اور ملزمان کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کررہی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jeetendra
Iftikhar Thakur
Nawazuddin Siddiqui
Anthony Russo
Shabab Sabri
Taylor Lautner
Richa Chadda
Anoushey Ashraf
Zara Sheikh
Norman Reedus
Aaminah Haq
Sherilyn Fenn
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ