فرحان سعید فلم’’سونیئے لو دی سونھ‘‘ کا حصہ بن گئے

پیر 21 ستمبر 2020 13:10

فرحان سعید فلم’’سونیئے لو دی سونھ‘‘ کا حصہ بن گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2020ء) اداکار فرحان سعید فلم’’ٹچ بٹن ‘‘ کے بعد اب فلم’’سونیئے لو دی سونھ ‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

عمران ملک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’ سونیئے لو دی سونھ‘‘ میں فرحان سعید اہم کردار ادا کریں گے۔ فلم کی عکس بندی رواں سال دسمبر میں شروع کی جائے گی جو 12ماہ پر مشتمل ہو گئی ۔ فلم کی عکس بندی لاہور اور تھائی لینڈ میں کی جائے گی جو آئندہ سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 21/09/2020 - 13:10:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :