ادکارہ مدیحہ شاہ آج اپنی 34ویں سالگرہ منائیں گی
جمعہ 7 فروری 2014 13:04
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء ) نامور ادکارہ مدیحہ شاہ آج ( ہفتہ ) کو اپنی 34ویں سالگرہ منائیں گی ۔ اداکارہ مدیحہ شاہ 8فروری 1980ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں اُن کا اصل نام روبینہ بٹ ہے تاہم شوبز کی دنیا میں آنے کے بعد انہوں نے اپنا نام تبدیل کر کے مدیحہ شاہ رکھ لیا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اور بعد ازاں انہوں نے ٹی وی ، اسٹیج اور فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔
اُن کی مشہور فلموں میں چاہتی ہوں ، لاٹ صاحب ، میں نے پیار کیا ، منڈا کشمیری ، میں جینا ، مجاجن ، نرگس ، ننگے پاؤں ، پیاسا ساون اور زمین آسمان سمیت دیگر شامل ہیں ۔ مدیحہ شاہ آج کل اسٹیج پر اداکاری کے جوہر دکھانے میں مصروف ہیں ۔ اداکارہ مدیحہ شاہ آج ( ہفتہ ) کو اپنی 34ویں سالگرہ لاہور میں منائیں گی ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Vishal Bajaj
Sonam Kapoor
Sajjad Ali
Evanna Lynch
Prem Chopra
Adam Scott
Cillian Murphy
Joanna Christie
Atul Agnihotri
Cameron Diaz
Paul Rudd
Katheryn Winnick
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ