ادکارہ مدیحہ شاہ آج اپنی 34ویں سالگرہ منائیں گی
جمعہ 7 فروری 2014 13:04
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء ) نامور ادکارہ مدیحہ شاہ آج ( ہفتہ ) کو اپنی 34ویں سالگرہ منائیں گی ۔ اداکارہ مدیحہ شاہ 8فروری 1980ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں اُن کا اصل نام روبینہ بٹ ہے تاہم شوبز کی دنیا میں آنے کے بعد انہوں نے اپنا نام تبدیل کر کے مدیحہ شاہ رکھ لیا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اور بعد ازاں انہوں نے ٹی وی ، اسٹیج اور فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔
اُن کی مشہور فلموں میں چاہتی ہوں ، لاٹ صاحب ، میں نے پیار کیا ، منڈا کشمیری ، میں جینا ، مجاجن ، نرگس ، ننگے پاؤں ، پیاسا ساون اور زمین آسمان سمیت دیگر شامل ہیں ۔ مدیحہ شاہ آج کل اسٹیج پر اداکاری کے جوہر دکھانے میں مصروف ہیں ۔ اداکارہ مدیحہ شاہ آج ( ہفتہ ) کو اپنی 34ویں سالگرہ لاہور میں منائیں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.