صارفین کے منفی کمنٹس سے پریشان ہو جاتی ہوں، یشما گل

بدھ 14 اکتوبر 2020 12:24

صارفین کے منفی کمنٹس  سے پریشان ہو جاتی ہوں، یشما گل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2020ء) اداکارہ یشما گل نے کہا کہ وہ بعض اوقات صارفین کے منفی کمنٹس سے پریشان ہو جاتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بطور اداکارہ انہیں شائقین کی تنقید اور کمنٹس ڈپریشن کا شکار بنادیتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے انڑویو کے دوران کہاکہ ڈرامہ " پیار کے صدقی" میں شانزے کا کردار ادا کرنے پر شائقین کی جانب سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور صارفین نے اس ڈرامے کو حقیقت کا تاثر دیتے ہوئے کافی منفی باتیں کیں جس کو انہوں نے بہت مشکل سے برادشت کیا اور خود کو سمجھایاکہ یہی تنقید انہیں ا?گے کے کر جائے گی۔

وقت اشاعت : 14/10/2020 - 12:24:06

Rlated Stars :