اداکار نعمان اعجاز نے کینیڈا میں ریستوراں کھول لیا

ہفتہ 7 نومبر 2020 13:59

اداکار نعمان اعجاز نے کینیڈا میں ریستوراں کھول لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2020ء) : اداکار نعمان اعجاز نے کینیڈا میں ’لارچی از نعمان اعجاز‘ کے نام سے اپنے ریستوراں کا آغاز کر دیا۔

(جاری ہے)

ادکار نعمان اعجاز نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے ریستوراں کے افتتاح کی تقریب کی کچھ تصاویر شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی کھانوں پر مشتمل ریستوراں ان کا پہلا کاروباری منصوبہ ہے۔واضح رہے کہ ریستوراں کی گرینڈ اوپن تقریب میں نعمان اعجاز کی اہلیہ اور ان کے تین بیٹے بھی موجود تھے۔

وقت اشاعت : 07/11/2020 - 13:59:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :