فلم ” دنیا “ کا فوٹو سیٹ آج کیپیٹل سینما میں آویزاں کیا جائیگا
منگل 25 فروری 2014 13:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء) ہدایتکار شاہد رانا کی فلم ” دنیا “ کا فوٹو سیٹ آج ( بدھ ) کو کیپیٹل سینما میں آویزاں کیا جائیگا ۔ مہمان خصوصی الماس بوبی آج ( بدھ ) کو شامل 5بجے اپنے ہاتھ سے فوٹو سیٹ آویزاں کریں گے ۔
(جاری ہے)
فلم کی نمایاں کاسٹ میں اداکار معمر رانا ، صائمہ ، نرگس ، ریمبو ، شفقت چیمہ ، گوشی خان شامل ہیں ۔ فلم اگلے ماہ 14مارچ کو ریلیز کر دی جائیگی ۔اس حوالے فلم کے مصنف اور نغمہ نگار ایم عبداللہ چلی نے کہا ہے کہ فلم ” دنیا “ منفرد موضوع پر بنائی گئی ہے اور یہ فلم ریکارڈ بزنس کریگی ۔فلم کے مصنف ایم عبدالہہ چلی ،فلمساز ملک شہزاد منور ، فیصل چلی اور ہدایتکار شاہد رانا ہیں ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sammi Hanratty
Raveena Tandon
Amna IIyas
Hassan Rana
Luke Evans
Atiqa Odho
Sonu Sood
Ajay Devgan
Kareena Kapoor
Gal Gadot
Shabab Sabri
Diane Farr
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے