- Home
- شوبز
- بڑی ادکارہ بننامیری خواہش نہیں ،اچھی ادکارہ کے طور پر اپنی پہچان بناناچاہتی ہوں ‘ صوبیہ خان ..
بڑی ادکارہ بننامیری خواہش نہیں ،اچھی ادکارہ کے طور پر اپنی پہچان بناناچاہتی ہوں ‘ صوبیہ خان
منگل 25 فروری 2014 13:42
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25فروری 2014ء ) ادکارہ صوبیہ خان نے کیا ہے کہ بڑی ادکارہ بننامیری خواہش نہیں ،اچھی ادکارہ کے طور پر اپنی پہچان بناناچاہتی ہوں ، تھیٹر ، ٹی وی اور فلم تینوں شعبوں میں کام کرنے کا تجربہ ا نتہائی خوشگوار ہے مگر تھیٹر میں کام کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے ۔ ”اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
25فروری 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صوبیہ خان نے کہا کہ تھیٹرمیں کام کرتے ہوئے انتہائی محتاط رہناپڑتا ہے ۔
فلم ،ٹی وی میں اگر کوئی غلطی ہوجائے تو ا س کودرست کرلیاجاتاہے مگرتھیٹرمیں جوبات منہ سے نکل گئی وہ واپس نہیں آسکتی ۔ انہوں نے بتایاکہ میں خو ش قسمت اداکارہ ہوں جس نے مسلسل محنت سے قلیل مدت میں اپنا نام اور مقام بنایا ہے ۔میرایمان ہے کہ انسان اگر محنت کرئے تو اس کو صلہ ضرور ملتا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mahnoor Baloch
Kathleen Turner
Sonya Hussain
Jonah Hill
Zoe McLellan
Gigi Hadid
Usman Peerzada
Ellen Pompeo
Nida Yasir
Mehreen Raheel
Janan Malik
Russell Crowe
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے