بجرنگی بھائی جان کی ’منّی‘ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، مداح حیران
جمعرات 19 نومبر 2020 17:36
(جاری ہے)
چائلڈ فلم اسٹار کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویروں میں اٴْنہوں نے سٴْرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے، ایک تصویر میں وہ رنگولی بناتی نظر آئی ہیں جبکہ اگلی تصویر میں اٴْن کے ہاتھ میں دیا ہے۔
’بجرنگی بھائی جان‘کی مٴْنّی نے 4 گھنٹے قبل بھی اپنی نئی تصویریں انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جن میں اٴْنہوں کالی جینز اور گلابی ٹی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔ہرشالی نے تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ’وہ آج کل اپنی چھٹیاں گٴْزار رہی ہیں۔‘’بجرنگی بھائی جان‘کی مٴْنّی کی تصویریں دیکھ کر اٴْن کے مداح حیران رہ گئے ہیں اور جگہ جگہ سوشل میڈیا پر اٴْن کی تصویروں کو بڑی تعداد میں شیئر بھی کیا جارہا ہے جبکہ اٴْن کی تصویروں پر اب تک لاکھوں میں لائکس بھی آچکے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shaan Shahid
khalil ur rehman qamar
Irfan Khoosat
sanjay mishra
hajra yamin
Cliff Curtis
Matthew McConaughey
Arshad Mehmood
Joanna Christie
Claire Danes
Azfar Rehman
Ryan Hurst
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ