اداکارہ ہما علی برف باری کا نظارہ کرنے مری پہنچ گئیں

پیر 21 دسمبر 2020 12:06

اداکارہ ہما علی برف باری کا نظارہ کرنے مری پہنچ گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2020ء) اداکارہ ہما علی برف باری کا نظارہ کرنے مری پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہما علی ہرسال دسمبر میں برف باری کا نظارہ کرنے کیلئے مری جاتی ہیں ۔

(جاری ہے)

ہما علی حسب روایت دسمبر یں برف باری کانظارہ کرنے کے لئے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مری پہنچ گئی ہیں جہاںسے انہوںنے اپنے تصاویر اورویڈیوز بھی شیئر کی ہیں ۔ اداکارہ نے مری سے اپنے اہل خانہ اورقریبی دوستوں کیلئے تحائف بھی خریدے ۔

وقت اشاعت : 21/12/2020 - 12:06:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :