میرا نے گرفتاری کے ڈر سے امریکہ میں قیام بڑھادیا

منگل 1 اپریل 2014 22:36

میرا نے گرفتاری کے ڈر سے امریکہ میں قیام بڑھادیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اپریل۔2014ء) فلمسٹار میرا نے گرفتاری کے ڈر سے دورہ امریکہ طویل کردیا‘ اداکارہ گذشتہ ماہ چپکے سے امریکہ روانہ ہوگئی تھیں جہاں پر وہ اپنے اور اپنے مبینہ شوہر نوید کے گھر والوں سے اپنے تعلقات بحال کرنے گئی تھیں مگر انہیں وہاں پر اس وقت ناامیدی ہوئی جب نوید کے گھرر والوں نے میرا سے ملنے سے انکار کردیا جس کے بعد میرا انتہائی پریشان ہیں اور پاکستان میں بھی ویڈیو سکینڈل پر عدالت نے ان کو گرفتار کرنے کا حکم دے رکھا ہے اب میرا نے گرفتاری کے ڈر سے امریکہ کا دورہ طویل کردیا ہے۔

وقت اشاعت : 01/04/2014 - 22:36:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :