اپنے ہرانداز میں والدہ کی پیروی کرتی ہوں، دپیکا پڈوکون
پیر 14 اپریل 2014 13:59
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ وہ اسٹائل و انداز میں اپنی والدہ اجالا کی پیروی کرتی ہیں۔یہ بات انہوں نے بھارتی خبر ایجنسی کو ایک انٹرویو کے دوران کہی دیپکا کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ کے اسٹائل میں سادگی اور خوبصورتی دونوں ہی پہلو دکھائی دیتے ہیں۔
(جاری ہے)
انھوں نے کہاکہ وہ بچپن میں والدہ کو دیکھتی آ رہی ہیں وہ ایک اسٹائل آئیکون تھیں چونکہ وہ اپنی والدہ کے انداز سے بے حد متاثر تھیں اس لیے انھوں نے انھی کا اسٹائل اور انداز اپنایا۔
اداکارہ نے کہاکہ انھوں نے کبھی بھی بھاری جیولری اور دیگر غیر ضروری سامان آرائش کا استعمال نہیں کیا یہ عادت ان میں والدہ سے منتقل ہوئی ہے وہ کسی بھی لباس کے ساتھ سادہ گھڑی اور سادہ جیولری پہننا پسند کرتی ہیں۔ اداکارہ آخری دفعہ پردہ اسکرین پر رام لیلہ میں جلوہ گر ہوئیں تھیں ۔ان کی آئندہ فلم ’’ہیپی نیوایئر‘‘ ہے جس کی عکسبندی جاری ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Noor Hassan Rizvi
Michelle Gomez
Johnny lever
Waqar Zaka
Neve Campbell
Sangeeta
Penélope Cruz
Hailee Steinfeld
Angelina Jolie
saad qureshi
Konkona Sen Sharma
Michelle Monaghan
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔