انتہائی مصروف شیڈول کے باوجود سالانہ 6 یا7 چھٹیاں ضرور کرتا ہوں،اکشے کمار

ہفتہ 24 مئی 2014 23:28

انتہائی مصروف شیڈول کے باوجود سالانہ 6 یا7 چھٹیاں ضرور کرتا ہوں،اکشے کمار

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مئی۔2014ء) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے کہ ہے کہ انتہائی مصروف شیڈول کے باوجود سال میں چھ یا سات چھٹیاں ضرور کرتا ہوں اور اپنا یہ وقت مکمل طور پر اپنی فیملی کو دیتاہوں۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اکشے نے کہا کہ میں ہمیشہ صحیح منصوبہ بندی کرتا ہوں جیسا کہ سال میں دو سے تین فلمیں کرنے کے باوجود سالانہ چھ سے سات چھٹیاں کرکے اپنی فیملی کو مکمل وقت دیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ لوگ حیران ہوتے ہیں کہ میں ایسا کیسے کر لیتا ہوں ۔یہ سب میری بہترین مصنوبہ بندی کا نتیجہ ہے ۔

وقت اشاعت : 24/05/2014 - 23:28:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :