شاہ رخ خان نے غیراخلاقی سوال پوچھنے پر مداح کو شرمسار کردیا
جمعرات 1 اپریل 2021 20:18
(جاری ہے)
آج بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی جانب سے بھی ٹوئٹر پر askSRK# کا ٹرینڈ چلایا گیا جو بھارت میں ٹاپ ٹرینڈ رہا اور ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی ٹرینڈ کرتا رہا۔ سوال جواب کے اس آن لائن سیشن میں بالی ووڈ اسٹار نے مداحوں کے مختلف سوالات کے جوابات دیے تاہم ایک مداح کے غیر اخلاقی سوال پوچھنے پر شاہ رخ خان نے انہیں شرمسار کردیا۔بالی ووڈ کنگ نے انتہائی دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا ’’ میں مداحوں سے askSRK# کا سیشن صرف انہیں بہترین سوالات کے لیے رکھتا ہوں تاکہ لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہو۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Gurdas Maan
Nancy Meyers
Robin Williams
Sammi Hanratty
Bilal Lashari
Adrien Brody
Ashley Johnson
Robert Redford
Azra Jehan
Kiersey Clemons
Alexandra Breckenridge
Anumta Qureshi
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ