لاہور شہر میں بہت اچھی یادیں وابست ہیں،یہاں ٹی وی پر بہت کام کیا ،اداکارہ ماریہ واسطی

جمعرات 29 مئی 2014 14:37

لاہور شہر میں بہت اچھی یادیں وابست ہیں،یہاں ٹی وی پر بہت کام کیا ،اداکارہ ماریہ واسطی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مئی 2014ء) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ لاہور میں ٹی وی پر بہت کام کیا ہے اور اس شہر کے حوالے سے بہت اچھی یادیں وابستہ ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا ڈرامہ بہتری کی راہ پر گامزن ہے۔ہم نے اپنے کام سے غیر ملکی ڈراموں کا مقابلہ کیا ہے اور انہیں شکست دی ہے ۔اپنی مصروفیات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ میرا ڈرامہ ملکہ عالیہ بہت پسند کیا جارہا ہے۔کچھ عرصے میں منفی کرداروں کو ترجیحی دینا شروع کی ہے۔۔

وقت اشاعت : 29/05/2014 - 14:37:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :