چاند رات پر مہندی لگانے کے 1500 سے 2000 روپے ملا کرتے تھے، حرا مانی
ہفتہ 10 اپریل 2021 22:32
(جاری ہے)
چاند رات پر پارلر میں مہندی لگاتی تھی اور اس کے 2000 یا 1500 ملا کرتے تھے اور ان پیسوں سے فوراًجاکر چوڑیاں خرید لیتی تھی۔انہوں نے بتایا کہ پارلر کے بعد بینک میں ملازمت کی جہاں ان کو 12000 روپے ملا کرتے تھے۔شوبز کیریئر سے متعلق حرا مانی نے بتایا کہ انہوں نے کبھی آڈیشن نہیں دیا۔پہلا ڈائیلاگ اپنے والد کو بولا تھا اور وہ یہ تھا ’اگر ابو میں نے آپ کی پسند سے شادی کی تو مرجائوں گی لہٰذا مجھے اپنی پسند کی شادی کرنے دیں‘۔اداکارہ کے مطابق دوسرا ڈائیلاگ انہوں نے مانی کو بولا تھا اور وہ یہ تھا کہ ’اگر مانی تم نے مجھ سے شادی نہ کی تو میں مرجائوں گی‘۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Hema Malini
Alok nath
Neha Sharma
Neeti Mohan
Nancy Meyers
Mélanie Laurent
Nadeem Baig
Matthew Goode
Jared Leto
Osman Khalid Butt
Amy Smart
Hadiqa Kiani
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا