بشریٰ انصاری نے گلوکارہ عابدہ پروین کے ہمراہ اپنی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی
جمعرات 15 اپریل 2021 20:43
(جاری ہے)
اٴْنہوں نے بتایا کہ ’یہ تصویر عالمی وبا کورونا وائرس سے پہلے کے دنوں کی ہے۔اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ ’اس تصویر میں عابدہ پروین اٴْن کے گھر میں موجود ہیں۔
واضح رہے کہ عابدہ پروین 20 فروری 1954 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئیں۔گائیکی کے ذریعے صوفیانہ کلام کو پھیلانے کی بات کی جائے تو اس وقت پورے برصغیر میں عابدہ پروین سے بڑا کوئی نام نہیں۔انہوں نے موسیقی کی تربیت اپنے والد استاد غلام حیدر سے حاصل کرنے کے بعد ریڈیو پاکستان سے فنی سفر شروع کیا۔2005 میں عابدہ پروین کو ستارہ امتیاز اور 2012 میں ان کی فنکارانہ خدمات کے اعتراف میں ہلالِ امتیازسے نوازا گیا جبکہ بھارت کی بیگم اختر اکیڈمی آف غزل کی طرف سے انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی دیا گیا۔عابدہ پروین نے سندھی، اردو، پنجابی، سرائیکی، بلوچی سمیت ملک کی مختلف زبانوں میں گیت گا کر اپنے مداحوں کو محظوظ کیا ہے، انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس بھی مل چکا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Haseena Moin
Ejaz Durrani
Emily Deschanel
Monica Bellucci
Kader Khan
Alicia Witt
Rahat Kazmi
usman mukhtar
Tariq Aziz
Ashley Johnson
Tammin Sursok
Vinod Khanna
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ