ماہرہ نے پاکستانی فنکاروں کی بھارت میں پابندی کو مایوس کن قرار دیدیا
پابندی کی وجہ سے مجھے متعدد بھارتی ویب سیریز سے ہاتھ دھونا پڑا، اداکارہ ماہرہ خان
منگل 18 مئی 2021 12:30
(جاری ہے)
ماہرہ خان نے کہا کہ میں خود بھارت میں کام کرنے کا تجربہ حاصل کرچکی ہوں اور میں سمجھتی ہوں کہ نہ صرف پاکستان بلکہ برصغیر کے فنکاروں سے ایک ساتھ کام کرکے اپنا تجربہ شیئر کرنے کا موقع چھین لیا گیا ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں کی بھارت میں پابندی کی وجہ سے مجھے بہت سی بھارتی ویب سیریز میں کام کرنے کی حامی نہیں بھری کیوں کہ مجھے ان پراجیکٹس میں کام کرنے پر خوف محسوس ہورہا تھا۔واضح رہے اداکارہ ماہرہ خان نے رومانس کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رئیس‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری کی جب کہ پاکستان میں ان کی اداکار فواد خان کے ساتھ فلم ’مولا جٹ ٹو‘ مکمل ہوچکی ہے تاہم کورونا کے باعث فلم کی ریلیز تاخیر کا شکار ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Vivek obroy
Ajab Gul
Milo Ventimiglia
Sila Hussain
Rakesh Roshan
Nichole Bloom
Taapsee Pannu
Jennifer Aniston
Beth Toussaint
Mark Wahlberg
Dave Franco
Rabi Peerzada
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی