اپنی پہلی اور آخری فلم نہیں دیکھنا چاہتا، شاہ رخ خان
پیر 30 جون 2014 13:22
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جون 2014ء) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی پہلی فلم ’’دیوانہ‘‘ کو ریلیز ہوئے 22 سال مکمل ہوگئے اور اس موقع پر اداکار کا کہنا ہے کہ انھوں نے آج تک وہ فلم نہیں دیکھی اور اس کی ایک خاص وجہ ہے۔
(جاری ہے)
ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں شاہ رخ خان نے کہا کہ 22 برس سے مجھے چاہنے پر میں پرستاروں کا شکر گزار ہوں، میں نے آج تک فلم ’’دیوانہ‘‘ نہیں دیکھی کیونکہ میں اپنی پہلی اور آخری فلم کو دیکھنا نہیں چاہتا، کیونکہ اس کے بعد اختتام ہو جائے گا جب کہ میری کہانی ابھی چل رہی ہے۔
شاہ رخ خان ہندوستان کا اعلیٰ شہری اعزاز پدما شری بھی حاصل کر چکے ہیں جب کہ متعدد فلم فیئر ایوارڈز اس کے علاوہ ہیں۔ آج کل وہ اپنی نئی آنے والی ہیپی نیو ایئر میں مصروف ہیں جس میں ان کے مقابل دپیکا پڈوکون اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sadia Khan
Cote de Pablo
Rajkummar Rao
Paul Dano
Feroze Khan
Emma Roberts
Christian Slater
Arjun Kapoor
Azan sami khan
Jeffrey Dean Morgan
Samina Peerzada
amrita singh
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔