ہالی ووڈ فلم ”گارڈیئنز آف دی گلیکسی“ کا نیا ٹریلر جاری

منگل 1 جولائی 2014 15:46

نیو یارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1جولائی 2014) مارول اسٹوڈیوز کے تحت بننے والے نئی ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ”گارڈیئنز آف دی گلیکسی“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تھرِل اور ایکشن سے بھرپور اس فلم کی کہانی سْپر ہیروز کے گرد گھومتی ہے جو کائنات کے دشمنوں سے لڑتے نظر آئیں گے جس کا ایک ایک پل دیکھنے والوں کے رونگھٹے کھڑے کر دے گا۔ مارول اسٹوڈیوز اور والٹ ڈزنی پکچرز کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس ایکشن ایڈونچرفلم کے ڈائیریکٹر جیمز گن ہیں جسے رواں برس یکم اگست تک سینما گھروں کی زینت بنا دیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 01/07/2014 - 15:46:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :