برصغیرکے مایہ ناز گلوکار محمد رفیع کی 41ویں برسی ہفتے کو منائی جائے گی
منگل 27 جولائی 2021 21:01
(جاری ہے)
موسیقار شیام سندر وہ جوہری تھے جو اس ہیرے کے اولین قدردان بنے اور انہوں نے محمد رفیع کو بمبئی آنے کی دعوت دی، یہیں سے رفیع کی فلمی گائیگی کا ناقابل فراموش سفر شروع ہوا۔
نوشاد، ایس ڈی برمن، مدن موہن ،اوپی نیر،شنگر جے کشن سمیت خطے کا کوئی موسیقار ایسا نہیں جس نے محمد رفیع کی عظمت کو تسلیم نہ کیا ہو۔بھجن، قوالی، غزل اور انسانی جذبوں کو چھوتے اور چھیڑتے ہوئے گیت، غرض فلمی گائیگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جس پر محمد رفیع کے انمٹ نقوش موجود نہ ہوں۔محمد رفیع 31جولائی 1980 کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
ananya pandey
Eliza Dushku
Mikaal Zulfiqar
Muhammad Ali
Anumta Qureshi
Asrar
Sher Mian Dad
Nida Chaudhry
Saheefa Jabbar Khattak
Richa Chadda
Aman Trikha
Christie Brinkley
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں