برصغیرکے مایہ ناز گلوکار محمد رفیع کی 41ویں برسی ہفتے کو منائی جائے گی
منگل 27 جولائی 2021 21:01
(جاری ہے)
موسیقار شیام سندر وہ جوہری تھے جو اس ہیرے کے اولین قدردان بنے اور انہوں نے محمد رفیع کو بمبئی آنے کی دعوت دی، یہیں سے رفیع کی فلمی گائیگی کا ناقابل فراموش سفر شروع ہوا۔
نوشاد، ایس ڈی برمن، مدن موہن ،اوپی نیر،شنگر جے کشن سمیت خطے کا کوئی موسیقار ایسا نہیں جس نے محمد رفیع کی عظمت کو تسلیم نہ کیا ہو۔بھجن، قوالی، غزل اور انسانی جذبوں کو چھوتے اور چھیڑتے ہوئے گیت، غرض فلمی گائیگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جس پر محمد رفیع کے انمٹ نقوش موجود نہ ہوں۔محمد رفیع 31جولائی 1980 کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے اداکار نے حقیقت بتا دی
-
آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن
-
شاہ رخ خان کے بنگلے منت میں 8 فٹ لمبا سانپ نکل آیا
-
ہالی ووڈ اداکارہ کرسی میٹز کا وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال کا انکشاف
-
بالی وڈ اداکار کارتک آریان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی،ہسپتال منتقل
-
اداکارہ میرا پر گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام، ویڈیو وائرل
-
ًمبینہ زیادتی کیس،ایک ملزم کی عدم موجودگی، رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم نہ ہوسکی
-
رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.