جارج کلونی کی منگیتر نے غزہ کمیشن میں شمولیت سے معذرت کرلی
منگل 12 اگست 2014 14:37
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اگست۔2014ء) ہالی وڈ کے اسٹار جارج کلونی کی منگیتر لبنانی نڑاد برطانوی وکیل امل علم الدین نے اقوام متحدہ کے غزہ میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رکنیت قبول کرنے سے معذرت کر لی ہے۔
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں امل علم الدین نے کہا کہ "عالمی ادارے کی پیشکش ان کے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم موجودہ مصروفیات، جن میں آٹھ زیر سماعت مقدمات سر فہرست ہیں، کی وجہ سے میں بدقسمتی نے یو این کی آفر قبول نہیں کر سکتی۔
یاد رہے انہیں گذشتہ روز اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رکن نامزد کیا تھا۔ اس تین رکنی کمیشن کے سربراہ کینیڈا سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی قانون کے پروفیسر ولیم شباس ہیں اور تیسرے رکن سینی گال سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے ماہر داوٴدو دائن ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Elizabeth Gillies
Taylor Schilling
Rosamund Pike
Asin Thottumkal
Javed Akhtar
Sanya Malhotra
sultan rahi
Ksenia Solo
Ashir Azeem
Jorja Fox
Rene Russo
Christine Taylor
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا