نامور لیجنڈری فنکارمحمد عمر شریف کی رسم چہلم (کل)گلشن اقبال میں ہوگی

بدھ 10 نومبر 2021 20:30

نامور لیجنڈری فنکارمحمد عمر شریف کی رسم چہلم (کل)گلشن اقبال میں ہوگی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 نومبر2021ء) پاکستان کے نامور لیجنڈری فنکار محمد عمر شریف کی رسم چہلم مورخہ 11 نومبر بروز جمعرات بعد نمازِ ظہر 117/3 بلاک 3 گلشن اقبال، کراچی میں ادا کی جائے گی۔

(جاری ہے)

کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کے ایصالِ ثواب کے لیے صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ و اراکین گورننگ باڈی اور شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات بھی چہلم میں شرکت کریں گی۔ واضح رہے کہ عمر شریف 2اکتوبر 2021ء کو جرمنی میں دورانِ علاج انتقال کرگئے تھے۔

وقت اشاعت : 10/11/2021 - 20:30:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :