نک جونس کا مذاق اٴْڑانے پر انوشکا شرما نے پریانکا چوپڑا کو داد دیدی

جمعہ 26 نومبر 2021 17:30

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2021ء) بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کی جانب سے پریانکا چوپڑا کو اپنے شوہر، امریکی گلوکار و اداکار نک جونس کا مذاق اٴْڑانے پر داد دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ دنوں پریانکا چوپڑا نے ایک او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے شو کے دوران اپنے شوہر نک جونس سمیت اٴْن کے بھائیوں کو روسٹ کیا تھا۔پریانکا چوپڑا کا یہ روسٹنگ سیشن انوشکا شرما کو خوب بھا گیا ہے۔اداکارہ انوشکا شرما نے پریانکا چوپڑا کے اکائونٹ سے اٴْن کی روسٹنگ ویڈیو اپنی انسٹا سٹوری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’آپ روسٹنگ کرنے میں کتنی اچھی ہیں‘، اور ساتھ میں دل کے ایموجیز بھی بنائے۔

وقت اشاعت : 26/11/2021 - 17:30:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :