شوہر میرے استاد اور آئیڈیل ہیں،ثناء خان
میرے شوہر ان لوگوں کیلئے بھی عاجز ہیں جو ہمیں توڑنا چاہتے ہیں، کسی بھی صورتحال میں طاقت کے طور پر ہمیشہ شوہر کیساتھ رہوں گی، سابق اداکارہ
بدھ 1 دسمبر 2021 23:23
(جاری ہے)
اٴْنہوں نے کہا کہ ’جب بہت سے نام نہاد لوگوں نے آپ کو میرے خلاف کرنے کی کوشش کی تو آپ کا دل کی گہرائیوں سے میرا احترام کرنے اور مجھ میں موجود اچھائیوں کی تعریف کرنے کا شکریہ۔‘ سابق اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ ’آپ صرف میرے استاد نہیں بلکہ میرے آئیڈیل بھی ہیں، میں آپ کو بہت پیار اور شٴْکر گزاری کے ساتھ دیکھتی ہوں اور کاش! اللہ تعالیٰ مجھے ویسا بنائے جیسا آپ مجھ پر بھروسہ کرتے ہیں۔
‘ثناء خان نے کہا کہ ’اس دنیا میں میری اصل کامیابی اس دن ہوگی جس دن مجھے آپ کا اخلاق ملے گا‘۔اٴْنہوں نے اپنے ناقدین کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے شوہر ان لوگوں کے لیے بھی عاجز ہیں جو ہمیں توڑنا چاہتے ہیں، ہمیں الگ دیکھنا چاہتے ہیں یا جعلی خبریں پھیلانا چاہتے ہیں‘۔سابق اداکارہ نے کہا کہ ’کسی بھی صورت حال میں آپ کی طاقت کے طور پر میں ہمیشہ ساتھ رہوں گی، ہمارے ساتھ اللّٰہ تعالیٰ ہے اور انشاء اللہ کوئی شیطانی وار ہم پر نہیں چلے گا‘۔ثناء خان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس دنیا میں متحد رکھے اور ہمیں جنت میں دوبارہ متحد کرے‘۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Alyson Hannigan
Cote de Pablo
Laiba khan
Firdous Jamal
Demi Moore
Shahood Alvi
Ethan Hawke
Annette Bening
Gary Oldman
Sikander Rizvi
Atul Agnihotri
Humayun Saeed
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا