شوہر میرے استاد اور آئیڈیل ہیں،ثناء خان
میرے شوہر ان لوگوں کیلئے بھی عاجز ہیں جو ہمیں توڑنا چاہتے ہیں، کسی بھی صورتحال میں طاقت کے طور پر ہمیشہ شوہر کیساتھ رہوں گی، سابق اداکارہ
بدھ 1 دسمبر 2021 23:23
(جاری ہے)
اٴْنہوں نے کہا کہ ’جب بہت سے نام نہاد لوگوں نے آپ کو میرے خلاف کرنے کی کوشش کی تو آپ کا دل کی گہرائیوں سے میرا احترام کرنے اور مجھ میں موجود اچھائیوں کی تعریف کرنے کا شکریہ۔‘ سابق اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ ’آپ صرف میرے استاد نہیں بلکہ میرے آئیڈیل بھی ہیں، میں آپ کو بہت پیار اور شٴْکر گزاری کے ساتھ دیکھتی ہوں اور کاش! اللہ تعالیٰ مجھے ویسا بنائے جیسا آپ مجھ پر بھروسہ کرتے ہیں۔
‘ثناء خان نے کہا کہ ’اس دنیا میں میری اصل کامیابی اس دن ہوگی جس دن مجھے آپ کا اخلاق ملے گا‘۔اٴْنہوں نے اپنے ناقدین کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے شوہر ان لوگوں کے لیے بھی عاجز ہیں جو ہمیں توڑنا چاہتے ہیں، ہمیں الگ دیکھنا چاہتے ہیں یا جعلی خبریں پھیلانا چاہتے ہیں‘۔سابق اداکارہ نے کہا کہ ’کسی بھی صورت حال میں آپ کی طاقت کے طور پر میں ہمیشہ ساتھ رہوں گی، ہمارے ساتھ اللّٰہ تعالیٰ ہے اور انشاء اللہ کوئی شیطانی وار ہم پر نہیں چلے گا‘۔ثناء خان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس دنیا میں متحد رکھے اور ہمیں جنت میں دوبارہ متحد کرے‘۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.