پاکستان کے معروف یوٹیوبر، روسٹر و اداکار ارسلان نصیر کے یوٹیوب پر 10 سال مکمل
پیر 6 دسمبر 2021 17:08

(جاری ہے)
ارسلان نصیر کو یوٹیوب پر 10سال مکمل ہونے پر مداحوں کی جانب سے بے شمار محبت بھرے پیغامات موصول ہوئے ،واضح رہے کہ اداکار ارسلان نصیرنے آج سے 10 سال قبل اپنے یوٹیوب چینل کا آغاز کیا تھا جس کے 1ملین سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔
ارسلان نصیر نصیرکو یوٹیوب پر1ملین سبسکرائبرز ہونے پر گولڈن بٹن بھی حاصل کرچکے ہیں۔اس کے علاوہ اداکار ارسلان نصیر کو پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز 2021 میںبیسٹ یوز آف ہیومر آن سوشل میڈیا کی کیٹیگری میں ایوارڈ بھی دیا گیاہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Anusheh Asad

Jonny Lee Miller

Raai Laxmi

Rashid Ali Warbartan

Sana Askari

Evanna Lynch

Patrick Schwarzenegger

Elle Fanning

Hammad Farooqi

Toby Kebbell

Matt McGorry

Sapna Pabbi
Showbiz News In Urdu
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی 13 ویں برسی منائی گئی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق