پاکستان کے معروف یوٹیوبر، روسٹر و اداکار ارسلان نصیر کے یوٹیوب پر 10 سال مکمل
پیر 6 دسمبر 2021 17:08
(جاری ہے)
ارسلان نصیر کو یوٹیوب پر 10سال مکمل ہونے پر مداحوں کی جانب سے بے شمار محبت بھرے پیغامات موصول ہوئے ،واضح رہے کہ اداکار ارسلان نصیرنے آج سے 10 سال قبل اپنے یوٹیوب چینل کا آغاز کیا تھا جس کے 1ملین سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔
ارسلان نصیر نصیرکو یوٹیوب پر1ملین سبسکرائبرز ہونے پر گولڈن بٹن بھی حاصل کرچکے ہیں۔اس کے علاوہ اداکار ارسلان نصیر کو پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز 2021 میںبیسٹ یوز آف ہیومر آن سوشل میڈیا کی کیٹیگری میں ایوارڈ بھی دیا گیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.