میں او ٹی ٹی کا نہیں بڑی اسکرین کا ہیرو ہوں، جان ابراہم
میرے لئے او ٹی ٹی کی طرف آنے کا تصور بھی مشکل ہے، اگلے 3 برس کیلئے میری فلمیں بڑی سکرین کیلئے بن رہی ہیں، اداکار
ہفتہ 18 دسمبر 2021 11:38
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار نے کہا کہ میرے پاس اس وقت بڑے پردے کے سوا کوئی اور فلم کرنے کے لیے نہیں ہے، چند سال تو ایسا نہیں ہوگا کہ میرا کام او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہو، لیکن میں مستقبل کے لیے نہ نہیں کہہ رہا۔
انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ تھیٹر میں فلم دیکھنے جیسا تجربہ کہیں اور نہیں ملتا، جس کی مثال دیتے ہوئے جان ابراہم نے کہا کہ آپ سوریا ونشی بڑے پردے پر بہت سارے فلم بین کے درمیان دیکھیں اور پھر گھر لوٹ کر وہی فلم ٹیبلٹ پر دیکھیں تو آپ کو فرق خود سمجھ آجائے گا۔جان براہم نے یہ بھی کہا کہ مجھے غلط مت سمجھیں، ہمارے یہاں او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے لیے فلم بنتی ہیں، ان پلیٹ فارمز کا میں احترام کرتا ہوں، لیکن کچھ فلمیں او ٹی ٹی کے لیے نہیں ہوتیں۔انہوں نے تصدیق کی کہ 2022 تک وہ مصروف ہیں، اٴْن کی فلم پٹھان شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے ساتھ آرہی ہے، جس کی شوٹنگ ختم ہوچکی ہے تاہم وہ کب ریلیز ہوگی اس حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Imran Aslam
Asad Siddiqui
Kevin Costner
Iman Ali
jamil rizvi
Abhishek Kapoor
Lauren Cohan
Booboo Stewart
Noman Ijaz
Javed Sheikh
Huma Nawab
Chand Baral
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی