حمائمہ ملک نے گلوکاری شروع کر دی

ہفتہ 6 ستمبر 2014 12:42

حمائمہ ملک نے گلوکاری شروع کر دی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر 2014ء) اداکارہ حمائمہ ملک نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ وہ اپنے گانے کی آڈیو اور ویڈیو تیار کر رہی ہیں اور وہ آج کل بھارت میں مقیم ہیں جہاں مختلف فلموں کی شوٹنگز میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

اداکاری کے ساتھ ساتھ انہوں نے گلوکاری بھی شروع کر دی ہے۔ یاد رہے کہ حال ہی میں ان کی فلم راجہ نٹور لعل ریلیز ہوئی ہے جو لوگوں نے پسند کی ہےجبکہ بھارتی اداکار عمران ہاشمی سے ساتھ فلم میں کام کرتے ہوئے بھی ان کے خوب چرچے ہوئے۔

وقت اشاعت : 06/09/2014 - 12:42:47

Rlated Stars :