عاصم اظہر کنسرٹ میں خواتین کیساتھ بدتمیزی کرنیوالے نوجوانوں پر برہم
میرے کنسرٹ میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور انہیں ہراساں کیا جانا بالکل بھی برداشت نہیں کیا جائے گا
منگل 4 جنوری 2022 11:39
(جاری ہے)
بعد ازاں گلوکار نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کنسرٹ میں آئی خواتین اور فیملیز کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے لوگوں کے بارے میں کہا کہ میرے کنسرٹ میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور انہیں ہراساں کیا جانا بالکل بھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔
عاصم اظہر نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ کنسرٹ میں آئے چند نوجوان کھلے عام شراب پی رہے تھے جس کی وجہ سے وہاں موجود فیملیز پریشان ہورہی تھیں۔ بطور آرٹسٹ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہمارے شو میں آئے تمام لوگ خود کو محفوظ سمجھیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل گلوکارہ آئمہ بیگ اور طلحہ انجم نے بھی کنسرٹ کے دوران بدتمیزی کرنے والے نوجوانوں کو آڑے ہاتھوں لیا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Gurdas Maan
honey singh
Natalie Portman
Boman Irani
Sitara Baig
Sonia Khan
rubi anam
Shagufta Ejaz
Eden Sher
misha chaudhry
Kathleen Turner
Lara Flynn Boyle
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان