کراچی،پاکستانی اداکارہ مائرہ خان کو بالی ووڈ فلم میں کاسٹ کر لیا گیا

بدھ 10 ستمبر 2014 13:40

کراچی،پاکستانی اداکارہ مائرہ خان کو بالی ووڈ فلم میں کاسٹ کر لیا گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر۔2014ء) پاکستانی اداکارہ مائرہ خان کو ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ کر لیا گیا۔یش راج فلم کے تحت بننے والی فلم میں مائرہ کے مدمقابل رنوپرسنگھ مرکزی کردار ادا کریں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مائرہ خان نے کہا کہ فنکاروں کے لئے سرحدوں کی کوئی قید نہیں ہوئی ۔مجھ سے پہلے بھی کئی پاکستانی فنکار بھارت جا کر کام کر چکے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ میں ایک روایتی پاکستانی لڑکی ہوں ۔دوسری لڑکیوں کی طرح بھارت جا کر ملک کا نام بدنام کرنے کی بجائے ملک کا نام روشن کروں گی

وقت اشاعت : 10/09/2014 - 13:40:44

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :