آئمہ بیگ ایف بی آر کی ساڑھے 8 کروڑ کی نادہندہ

ایف بی آر نے گلوکارہ آئمہ بیگ کی گاڑیاں ضبط کرنے کیلئے نوٹس جاری کر دیا

جمعہ 14 جنوری 2022 12:24

آئمہ بیگ ایف بی آر کی ساڑھے 8 کروڑ کی نادہندہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2022ء) انکم ٹیکس ادائیگی نہ کرنے والے شوبز ستارے ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ انکم ٹیکس کی مد میں ایف بی آر کی ساڑھے 8 کروڑ کی نادہندہ نکلیں، ایف بی آر نے گلوکارہ آئمہ بیگ کی گاڑیاں ضبط کرنے کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

گلوکارہ آئمہ بیگ سال 2018 سے 2020 تک کی انکم ٹیکس نادہندہ ہیں، ایف بی آر نے گلوکارہ کو نوٹس جاری کر دیا۔

وقت اشاعت : 14/01/2022 - 12:24:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :